Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

حرمتِ مدینہ کا بیان ، اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت فرمائے

Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ مَرْفُوعًا: «مَنْ حَجَّ فَزَارَ قَبْرِي بَعْدَ مَوْتِي كَانَ كَمَنْ زَارَنِي فِي حَياتِي» . رَوَاهُمَا الْبَيْهَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان

ابن عمر ؓ مرفوع روایت بیان کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص حج کرے اور میری موت کے بعد میری قبر کی زیارت کرے تو وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے میری زندگی میں میری زیارت کی ۔‘‘ امام بیہقی نے دونوں روایتیں شعب الایمان میں روایت کی ہیں ۔ اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
Hadith Number: 2756
Views 0
Report Issue
Facebook Twitter / X WhatsApp
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۴۱۵۴ ، نسخۃ محققۃ : ۳۸۵۸) * لیث بن ابی سلیم : ضعیف و حفص بن ابی داود : ضعیف جدًا ۔

Wazahat

Not Available

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220