Blog
Books
Search Hadith

ممنوعہ بیوع (تجارت) کا بیان

وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعَتَيْنِ فِي صَفْقَةٍ وَاحِدَةٍ. رَوَاهُ فِي شرح السّنة

عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے ایک ہی مرتبہ دو بیع سے منع فرمایا ۔ اسنادہ حسن ، رواہ البغوی فی شرح السنہ ۔
Haidth Number: 2869
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (۸ / ۱۴۴ ح ۲۱۱۲) [و البیھقی ۵ / ۳۴۳] و انظر الحدیث الآتی :۲۸۷۰ ۔

Wazahat

Not Available