Blog
Books
Search Hadith

بیع سلم اور رہن کا بیان

عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَغْلَقُ الرَّهْنُ الرَّهْنَ مِنْ صَاحِبِهِ الَّذِي رَهَنَهُ لَهُ غنمه وَعَلِيهِ غرمه» . رَوَاهُ الشَّافِعِي مُرْسلا

سعد بن مسیّب ؒ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ رہن ، مرہونہ چیز کو اس کے مالک سے ، جس نے اسے رہن رکھا ہے ، نہیں روک سکتا ، اس کا فائدہ بھی اسی (مالک) کو ہو گا اور اس کا نقصان بھی اسی کو ہو گا ۔‘‘ امام شافعی ؒ نے اسے مرسل روایت کیا ہے ۔ سندہ ضعیف ، رواہ الشافعی ۔
Haidth Number: 2887
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ الشافعی فی الام (۳ / ۱۸۶ ۔ ۱۶۷) * السند مرسل و انظر الحدیث الآتی (۲۸۸۸) ۔

Wazahat

Not Available