ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مومن کی روح اپنے قرض کی وجہ سے معلق رہتی ہے حتی کہ وہ (قرض) اس کی طرف سے ادا کر دیا جائے ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ الشافعی و احمد و الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی ۔
اسنادہ حسن ، رواہ الشافعی فی الام (۱ / ۲۷۹ ، ۳ / ۲۱۲) و احمد (۲ / ۴۴۰ ح ۹۶۷۷ ، ۲ / ۴۷۶ ح ۱۰۱۵۹) و الترمذی (۱۰۷۸ ۔ ۱۰۷۹) و ابن ماجہ (۲۴۱۳) و الدارمی (۲ / ۲۶۲ ح۲۵۹۴) ۔