Blog
Books
Search Hadith

افلاس اور مہلت دینے کا بیان

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ لِي عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَيْنٌ فَقَضَانِي وَزَادَنِي. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، میرا نبی ﷺ پر کچھ قرض تھا ، آپ ﷺ نے وہ مجھے ادا کیا اور مجھے مزید عطا کیا ۔ صحیح ، رواہ ابوداؤد ۔
Haidth Number: 2925
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ ابوداؤد (۳۳۴۷) [و البخاری (۴۴۳ ، ۲۳۹۴) و مسلم (۷۱۵)] ۔

Wazahat

Not Available