صہیب ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تین چیزوں میں برکت ہے ، ایک مدت تک (ادھار) بیع کرنا ، مضاربت کرنا ، اور گندم میں جو ملانا گھر میں استعمال کے لیے ، تجارت کے لیے نہیں ۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ ابن ماجہ ۔
اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ ابن ماجہ (۲۲۸۹) * فیہ نصر بن القاسم : مجھول و صالح : مجھول الحال و قال العقیلی فی عبد الرحیم :’’ مجھول بالنقل ، حدیثہ غیر محفوظ ‘‘ فالسند مظلم و قال الذھبی :’’ اسناد مظلم و المتن باطل ‘‘ و اوردہ ابن الجوزی فی الموضوعات (۲ / ۲۴۸ ۔ ۲۴۹) ۔