Blog
Books
Search Hadith

وجوب وضو کے اسباب کا بیان

قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ كَتِفَ شَاةٍ ثُمَّ صلى وَلم يتَوَضَّأ

ابن عباس ؓ نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے بکری کے شانے کا گوشت کھایا ، پھر آپ ﷺ نے نماز پڑھی اور (نیا) وضو نہ کیا ۔ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۲۰۷) و مسلم ۔
Haidth Number: 304
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۲۰۷) و مسلم (۹۱ / ۳۵۴) ۔ 790

Wazahat

Not Available