ابن مسعود ؓ اس دادی کے بارے میں جسے اپنے بیٹے کے ساتھ حصہ ملا ، فرمایا : وہ پہلی دادی ہے جسے رسول اللہ ﷺ نے بیٹے کی موجودگی میں چھٹا حصہ عطا کیا جبکہ اس کا بیٹا زندہ تھا ۔ ترمذی ، دارمی ۔ امام ترمذی نے اسے ضعیف قرار دیا ہے ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی و الدارمی ۔
اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (۲۱۰۲) * محمد بن سالم : ضعیف و روی الدارمی (۲ / ۳۵۸ ح ۲۹۳۵) من قول ابن مسعود :’’ ان اول جدۃ اطعمت فی الاسلام سھمًا ام اب و ابنھا حی ‘‘ و سندہ ضعیف ، محمد بن سرین : لم یدرک ابن مسعود رضی اللہ عنہ و اشعث بن سوار : ضعید و للاثر شواھد ضعیفۃ عند البیھقی (۶ / ۲۲۶) و غیرہ ۔