Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

وصیتوں کا بیان

Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

وَيُرْوَى عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا وَصِيَّةَ لِوَارِثٍ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ الْوَرَثَةُ» مُنْقَطِعٌ هَذَا لَفْظُ الْمَصَابِيحِ. وَفِي رِوَايَةِ الدَّارَقُطْنِيِّ: قَالَ: «لَا تَجُوزُ وَصِيَّةٌ لِوَارِثٍ إِلَّا أَنْ يَشَاء الْوَرَثَة»

ابن عباس ؓ کی سند سے نبی ﷺ سے مروی ہے آپ ﷺ نے فرمایا :’’ وارث کو وصیت کا حق نہیں اِلاّ یہ کہ وارث چاہیں ۔‘‘ یہ روایت منقطع ہے ۔ یہ مصابیح کے الفاظ ہیں ، اور دارقطنی کی روایت میں ہے :’’ وارث کے لیے وصیت کرنا جائز نہیں ، مگر یہ کہ ورثاء چاہیں ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ الدارقطنی ۔
Hadith Number: 3074
Views 0
Report Issue
Facebook Twitter / X WhatsApp
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ الدارقطنی (۴ / ۹۸ ح ۴۱۰۹) [و الطبرانی فی مسند الشامیین (۳ / ۳۲۵ ۔ ۳۲۶ ح ۲۴۱۰) * فیہ عطاء الخراسانی صدوق حسن الحدیث و ثقہ الجمھور و لکنہ مدلس و عنعن و باقی السند حسن لذاتہ فالسند ضعیف من اجل عنعنتہ و قال الذھبی :’’ جید الاسناد ‘‘ (میزان الاعتدال ۴ / ۴۸۱) ‘‘ !!

Wazahat

Not Available

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220