Blog
Books
Search Hadith

نکاح میں ’’ولی‘‘ ہونے اور عورت سے اجازت طلب کرنے کا بیان

عَن أَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ

ابوموسی ؓ ، نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا:’’ ولی کے بغیر نکاح نہیں ۔‘‘ صحیح ، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی ۔
Haidth Number: 3130
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ احمد (۴ / ۳۹۴ ح ۱۹۷۴۷) و الترمذی (۱۱۰۱) و ابوداؤد (۲۰۸۵) و ابن ماجہ (۱۸۸۱) و الدارمی (۱ / ۱۳۷ ح ۲۱۸۸ ۔ ۲۱۸۹) ۔

Wazahat

Not Available