عمر بن خطاب ؓ اور انس بن مالک ؓ ، رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں آپ ﷺ نے فرمایا :’’ تورات میں لکھا ہوا ہے ، جس شخص کی بیٹی بارہ برس کی ہو جائے اور وہ اس کی شادی نہ کرے اور وہ (لڑکی) کسی گناہ کا ارتکاب کر لے تو اس کا گناہ اس کے والد پر ہے ۔‘‘ بیہقی نے یہ دونوں روایتیں شعب الایمان میں بیان کیں ہیں ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Doubtful
ضعیف
Status Reference
(ضَعِيف)
Takhreej
اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۸۶۶۹ ، ابوبکر بن ابی مریم [ضعیف] عن [ابی] المجاشع الازدی [!] عن عمر ، و : ۸۶۷۰ عن انس ، فیہ احمد بن بشیر بن سعد المرثدی محمق یعنی احمق فھو علۃ الخیبر و خبرہ شاذ مرۃ) ۔