Blog
Books
Search Hadith

ولیمہ کا بیان

وَعَنْهُ قَالَ: مَا أَوْلَمَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَحَدٍ مِنْ نِسَائِهِ مَا أولم على زَيْنَب أولم بِشَاة

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے زینب ؓ کی شادی پر جیسا ولیمہ کیا ویسا ولیمہ اپنی کسی زوجہ محترمہ کی شادی پر نہیں کیا ، آپ ﷺ نے ایک بکری سے ولیمہ کیا ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 3211
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۵۱۶۸) و مسلم (۹۰ / ۱۴۲۸) ۔ 3491

Wazahat

Not Available