Blog
Books
Search Hadith

وجوب وضو کے اسباب کا بیان

وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ عَنْ بُسْرَةَ إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يذكر: «لَيْسَ بَينه بَينهَا شَيْء»

امام نسائی نے اسے بسرہ ؓ سے روایت کیا ہے ، البتہ انہوں نے یہ ذکر نہیں کیا ’’ اس کے اور اس کے مابین کوئی چیز حائل نہ ہو ۔‘‘ لم اجدہ ۔
Haidth Number: 322
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

لم اجدہ ، رواہ النسائی (لم اجدہ بھذا اللفظ وھو باطل) و انظر ح ۳۱۹ ۔

Wazahat

Not Available