Blog
Books
Search Hadith

بیویوں کے ساتھ رہن سہن اور ہر ایک کے حقوق کا بیان

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمَرْأَةُ إِذَا صَلَّتْ خَمْسَهَا وَصَامَتْ شَهْرَهَا وَأَحْصَنَتْ فَرْجَهَا وَأَطَاعَتْ بَعْلَهَا فَلْتَدْخُلْ مِنْ أَيِّ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ شَاءَتْ» . رَوَاهُ أَبُو نعيم فِي الْحِلْية

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب عورت پانچوں نمازیں پڑھے ، ماہ رمضان کے روزے رکھے ، اپنی شرم گاہ کی حفاظت کرے اور اپنے خاوند کی اطاعت کرے تو پھر وہ جنت کے جس دروازے سے چاہے داخل ہو جائے ۔‘‘ سندہ ضعیف ، رواہ ابونعیم فی الحلیہ ۔
Haidth Number: 3254
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ ابو نعیم فی حلیۃ الاولیاء (۶ / ۳۰۸) * فیہ یزید الرقاشی : ضعیف و سفیان الثوری مدلس و عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند ابن حبان (الموارد : ۱۲۹۶ ، الاحسان : ۴۱۵۱ / ۴۱۶۳) و احمد (۱ / ۱۹۱ ح ۱۶۶۱) و غیرھما ۔

Wazahat

Not Available