Blog
Books
Search Hadith

خلع اور طلاق کا بیان

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: فِي الْحَرَامِ يُكَفَّرُ لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ الله أُسْوَة حَسَنَة

ابن عباس ؓ نے کسی چیز کو حرام قرار دینے پر کفارہ ادا کرنے کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا :’’ تمہارے لیے اللہ کے رسول ﷺ (کی زندگی) میں بہترین نمونہ ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 3277
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۴۹۱۱) و مسلم (۱۸ / ۱۴۷۳) ۔ 3676

Wazahat

Not Available