عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جبر کی صورت میں نہ طلاق معتبر ہے اور نہ آزاد کرنا ۔‘‘ اور ’’اغلاق‘‘ کا معنی ’’جبر‘‘ ہے ۔ سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ ۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Doubtful
ضعیف
Status Reference
(ضَعِيف)
Takhreej
سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۲۱۹۳) و ابن ماجہ (۲۰۴۶) [و النسائی (۲۰۴۶)] * محمد بن عبید بن ابی صالح و ثقہ ابن حبان و الحاکم و ضعفہ ابو حاتم الرازی و ابن حجر و ضعفہ راجح و للحدیث شواھد ضعیفۃ ۔