Blog
Books
Search Hadith

ایمان کے ابواب

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ وَالْمُؤْمِنُ مَنْ أَمِنَهُ النَّاسُ عَلَى دِمَائِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور جس کے ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں ۔ اور مومن وہ ہے جس سے لوگ اپنی جانوں اور مالوں کے بارے میں بے خوف اور پر امن ہوں ۔‘‘ صحیح ، رواہ الترمذی (۲۶۲۷) و النسائی (۸/ ۱۰۴ ، ۱۰۵ ح ۴۹۹۸) و صحیحہ ابن حبان (الاحسان : ۱۸۰) و الحاکم (۱ / ۱۰) ۔
Haidth Number: 33
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيحٍ)

Takhreej

صحیح ، رواہ الترمذی (۲۶۲۷ وقال : ھذا حدیث حسن صحیح) و النسائی (۸ / ۱۰۴ ، ۱۰۵ ح ۴۹۹۸) [و صححہ ابن حبان (الاحسان : ۱۸۰) و الحاکم (۱ / ۱۰) علی شرط مسلم و وافقہ الذھبی] * ابن عجلان مدلس و عنعن و للحدیث شواھد کثیرۃ وھوبھا صحیح ۔

Wazahat

Not Available