Blog
Books
Search Hadith

وجوب وضو کے اسباب کا بیان

وَعَن ابْن مَسْعُود كَانَ يَقُولُ: مِنْ قُبْلَةِ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ الْوُضُوءُ. رَوَاهُ مَالك

ابن مسعود ؓ فرمایا کرتے تھے : اپنی اہلیہ کا بوسہ لینے سے وضو کرنا ضروری ہے ۔ صحیح ، رواہ مالک ۔
Haidth Number: 331
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ مالک فی الموطا (۱ / ۴۴ ح ۹۴) * و اخرجہ البیھقی (۱ / ۱۲۴) بسند حسن عن ابن مسعود بہ وللاثر طرق ۔

Wazahat

Not Available