Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

استبراء کا بیان

Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

عَن أبي سعيدٍ الخدريِّ رَفْعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي سَبَايَا أَوْطَاسٍ: «لَا تُوطَأُ حَامِلٌ حَتَّى تَضَعَ وَلَا غَيْرُ ذَاتِ حَمْلٍ حَتَّى تَحِيضَ حَيْضَةً» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ

ابوسعید خدری ؓ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے غزوۂ اوطاس میں حاصل ہونے والی لونڈیوں کے بارے میں فرمایا :’’ وضع حمل سے پہلے حاملہ (لونڈی) سے جماع نہ کیا جائے اور جو حاملہ نہیں اس سے بھی جماع نہ کیا جائے حتی کہ اسے ایک حیض آ جائے ۔‘‘ سندہ ضعیف ، رواہ احمد و ابوداؤد و الدارمی ۔
Hadith Number: 3338
Views 0
Report Issue
Facebook Twitter / X WhatsApp
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ احمد (۳ / ۶۲ ح ۱۱۶۱۸) و ابوداؤد (۲۱۵۷) و الدارمی (۲ / ۱۷۱ ح ۲۳۰۰) * شریک القاضی عنعن و حدیث ابی داود الطیالسی (۱۶۸۷) یغنی عنہ ۔

Wazahat

Not Available

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220