Blog
Books
Search Hadith

استبراء کا بیان

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ قَالَ: إِذَا وُهِبَتْ الْوَلِيدَةُ الَّتِي تُوطَأُ أَوْ بِيعَتْ أَوْ أُعْتِقَتْ فَلْتَسْتَبْرِئْ رَحِمَهَا بِحَيْضَةٍ وَلَا تُسْتَبْرَئُ الْعَذْرَاءُ. رَوَاهُمَا رزين

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ جب ایسی لونڈی ، جس سے جماع کیا جاتا ہو ، ہبہ کی جائے یا بیع کی جائے یا آزاد کی جائے ، تو وہ ایک حیض کے ذریعے اپنے رحم کے خالی ہونے کا یقین کر لے ، اور کنواری سے استبرائے رحم کا نہیں کہا جائے گا ۔‘‘ دونوں روایتیں رزین نے روایت کی ہیں ۔ صحیح ، رزین (لم اجدہ)
Haidth Number: 3341
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رزین (لم اجدہ) * و علقہ البخاری (قبل ح ۲۲۳۵ ، البیوع باب : ۱۱۱) و انظر تغلیق التعلیق (۳ / ۲۷۲ ۔ ۲۷۳) و تنقیح الروایۃ (۲ / ۵۱) ۔

Wazahat

Not Available