Blog
Books
Search Hadith

نان نفقہ اور حق مملوک کا بیان

وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي مَرَضِهِ: «الصَّلَاةَ وَمَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شعب الْإِيمَان

ام سلمہ ؓ ، نبی ﷺ سے روایت کرتی ہیں کہ آپ ﷺ اپنی مرض الموت میں فرما رہے تھے :’’ نماز اور اپنے غلاموں کا خیال رکھنا ۔‘‘ سندہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعیب الایمان ۔
Haidth Number: 3356
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۸۵۵۳ ، نسخۃ محققۃ : ۸۱۹۳ و فی دلائل النبوۃ ۷ / ۲۰۵) [و ابن ماجہ (۱۶۲۵)] * قتادۃ عنعن و انظر الحدیث الآتی (۳۳۵۷) ۔

Wazahat

Not Available