Blog
Books
Search Hadith

نان نفقہ اور حق مملوک کا بیان

وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم وَهَبَ لِعَلِيٍّ غُلَامًا فَقَالَ: «لَا تَضْرِبْهُ فَإِنِّي نُهِيتُ عَنْ ضَرْبِ أَهْلِ الصَّلَاةِ وَقَدْ رَأَيْتُهُ يُصَلِّي» . هَذَا لفظ المصابيح

ابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے علی ؓ کو ایک غلام ہبہ کیا تو فرمایا :’’ اسے مارنا نہیں ، کیونکہ نمازیوں کو مارنے سے منع کیا گیا ہے اور میں نے اسے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے ۔‘‘ یہ مصابیح کے الفاظ ہیں ۔ حسن ، رواہ البغوی فی المصابیح و احمد و الطبرانی ۔
Haidth Number: 3365
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيحٍ)

Takhreej

حسن ، رواہ البغوی فی المصابیح (۲ / ۴۸۰ ح ۲۵۲۰) و احمد (۵ / ۲۵۰ ، ۲۵۸) و الطبرانی (۸ / ۳۳۰ ح ۸۰۵۷) ۔

Wazahat

Not Available