Blog
Books
Search Hadith

نان نفقہ اور حق مملوک کا بیان

وَعَن أبي مُوسَى قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ فَرَّقَ بَيْنَ الْوَالِدِ وَوَلَدِهِ وَبَيْنَ الْأَخِ وَبَيْنَ أَخِيهِ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارَقُطْنِيُّ

ابوموسی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے والد اور اس کے بچے کے درمیان ، نیز بھائیوں کے درمیان جدائی ڈالنے والے پر لعنت فرمائی ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ و الدارقطنی ۔
Haidth Number: 3372
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (۲۲۵۰) و الدارقطنی (۳ / ۶۷) * ابراھیم بن اسماعیل بن مجمع الانصاری : ضعیف ۔

Wazahat

Not Available