امام بیہقی نے فضالہ اور مجاہد کی روایت سے یہ اضافہ نقل کیا ہے :’’ مجاہد وہ ہے جو اللہ کی اطاعت کے بارے میں اپنے نفس سے جہاد کرے ، جبکہ مہاجر وہ ہے جو خطاؤں اور گناہوں سے کنارہ کش ہو جائے ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۱۱۱۲۳) و احمد (۶/ ۲۱ ، ۲۲ ح۲۴۴۵۸ ، ۲۴۴۶۷) و ابن ماجہ (۳۹۳۴) وصحیحہ ابن حبان (الموارد ۲۵) و الحاکم (۱ / ۱۰ ، ۱۱) ۔
اسنادہ حسن ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۱۱۱۲۳) [و احمد (۶ / ۲۱ ، ۲۲ ح ۲۴۴۵۸ ، ۲۴۴۶۷) و ابن ماجہ (۳۹۳۴) و صححہ ابن حبان (الموارد : ۲۵) و الحاکم (۱ / ۱۰ ، ۱۱)] ۔