Blog
Books
Search Hadith

قضائے حاجت کے آداب کا بیان

وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ الْحَاجَةَ لَمْ يَرْفَعْ ثَوْبَهُ حَتَّى يَدْنُوَ مِنَ الأَرْض. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد والدارمي

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، جب نبی ﷺ قضائے حاجت کا ارادہ فرماتے تو آپ (بیٹھتے وقت) زمین کے قریب ہو کر اپنا کپڑا اٹھایا کرتے تھے ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 346
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (۱۴) و ابوداؤد (۱۴) و الدارمی (۱ / ۱۷۱ ح ۶۷۲) * رجل : مجھول ، وجاء عند البیھقی و غیرہ من طریق الاعمش عن القاسم بن محمد عن عمر بہ و الاعمش مدلس و عنعن ۔

Wazahat

Not Available