Blog
Books
Search Hadith

قضائے حاجت کے آداب کا بیان

وَعَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا ذَهَبَ أَحَدُكُمْ إِلَى الْغَائِطِ فَلْيَذْهَبْ مَعَهُ بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ يَسْتَطِيبُ بِهِنَّ فَإِنَّهَا تُجْزِئُ عَنْهُ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی بول و براز کے لیے جائے تو وہ استنجا کرنے کے لیے اپنے ساتھ تین ڈھیلے لے جائے ، یہ اس کے لیے کافی ہوں گے ۔‘‘ حسن ، رواہ احمد و ابوداؤد و النسائی و الدارمی ۔
Haidth Number: 349
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(حَسَنٌ)

Takhreej

حسن ، رواہ احمد (۶ / ۱۰۸ ح ۲۵۲۸۰) و ابوداؤد (۴۰) و النسائی (۱ / ۴۱ ، ۴۲ ح ۴۴) و الدارمی (۱ / ۱۷۱ ، ۱۷۲ ح ۶۷۶) [و الدارقطنی (۱ ۵۴ ، ۵۵ و سندہ حسن]

Wazahat

Not Available