Blog
Books
Search Hadith

مرتدوں اور فساد پھیلانے والوں کو قتل کرنے کا بیان

عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحُثُّنَا عَلَى الصَّدَقَةِ وَيَنْهَانَا عَنِ الْمُثْلَةِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ

عمران بن حصین ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ ہمیں صدقہ دینے پر آمادہ کیا کرتے تھے اور مثلہ کرنے سے منع فرمایا کرتے تھے ۔ سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔
Haidth Number: 3540
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۲۶۶۷) * قتادۃ مدلس و عنعن و حدیث احمد (۵ / ۲۰) یغنی عن ھذا الحدیث ۔

Wazahat

Not Available