Blog
Books
Search Hadith

مرتدوں اور فساد پھیلانے والوں کو قتل کرنے کا بیان

وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أقيلوا ذَوي الهيآت عثراتهم إِلَّا الْحُدُود» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اچھی صفات سے متصف لوگوں سے حدود کے علاوہ ان کی لغزشوں سے درگزر کیا کرو ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد ۔
Haidth Number: 3569
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (۴۳۷۵) ۔

Wazahat

Not Available