Blog
Books
Search Hadith

چوروں کے ہاتھ کاٹنے کا بیان

عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ» رَوَاهُ مَالِكٌ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ

رافع بن خدیج ؓ ، نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ درخت پر لگے ہوئے پھل اور شگوفے میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ۔‘‘ اسنادہ صحیح ، رواہ مالک و الترمذی و ابوداؤد و النسائی و الدارمی و ابن ماجہ ۔
Haidth Number: 3593
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ صحیح ، رواہ مالک (۲ / ۸۳۹ ح ۱۶۲۸ مطولًا) و الترمذی (۱۴۴۹) و ابوداؤد (۴۳۸۸) و النسائی (۸ / ۸۶ ۔ ۸۸ ح ۴۹۶۳ ۔ ۴۹۷۳) و الدارمی (۲ / ۱۷۴ ح ۲۳۰۹ ۔ ۲۳۱۴) و ابن ماجہ (۲۵۹۳) ۔

Wazahat

Not Available