Blog
Books
Search Hadith

چوروں کے ہاتھ کاٹنے کا بیان

وَرُوِيَ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ فِي قَطْعِ السَّارِقِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اقْطَعُوهُ ثمَّ احسموه»

اور انہوں نے شرح السنہ میں چور کے ہاتھ کاٹنے کے بارے میں نبی ﷺ سے روایت کیا ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اس (کے ہاتھ) کو کاٹ دو پھر اسے داغ دو ۔‘‘ حسن ، رواہ فی شرح السنہ ۔
Haidth Number: 3604
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

حسن ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (۱۰ / ۳۲۷ بعد ح ۲۶۰۲) [و الحاکم (۴ / ۳۸۱ ح ۸۱۵۰) و صححہ و وافقہ الذھبی و سندہ حسن]

Wazahat

Not Available