فضالہ بن عبید ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک چور رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں پیش کیا گیا تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا ، پھر آپ ﷺ نے اس کے متعلق حکم فرمایا تو اسے اس کی گردن میں لٹکا دیا گیا ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ ۔
اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (۱۴۴۷ وقال : حسن غریب) و ابوداؤد (۴۴۱۱) و النسائی (۸ / ۹۲ ح ۴۹۸۵ ، ۴۹۸۶ وقال : الحجاج بن ارطاۃ ضعیف لا یحتج بہ) و ابن ماجہ (۲۵۸۷) * حجاج بن ارطاۃ ضعیف مدلس و عنعن ۔