Blog
Books
Search Hadith

قضائے حاجت کے آداب کا بیان

وَعَن الحكم بن سُفْيَان قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَالَ تَوَضَّأَ وَنَضَحَ فَرْجَهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

حکم بن سفیان ؓ بیان کرتے ہیں ، جب نبی ﷺ پیشاب کرتے تو وضو فرماتے اور اپنی شرم گاہ پر پانی کے چھینٹے مارتے تھے ۔‘‘ حسن ، رواہ ابوداؤد و النسائی ۔
Haidth Number: 361
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

حسن ، رواہ ابوداؤد (۱۶۶) و النسائی (۱ / ۸۶ ح ۱۳۴) [و ابن ماجہ :۴۶۱] * فی السند بعض الاختلاف وھو لا یضر و للحدیث شواھد ۔

Wazahat

Not Available