Blog
Books
Search Hadith

جس شخص پر حد قائم کی جائے اس پر بددعا کرنے کی ممانعت کا بیان

وَعَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَصَابَ ذَنْبًا أُقِيمَ عَلَيْهِ حَدُّ ذَلِكَ الذَّنْبِ فَهُوَ كفارتُه» رَوَاهُ فِي شرح السّنة

خزیمہ بن ثابت ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص نے کوئی گناہ کیا اور اس گناہ کی حد قائم کر دی گئی تو وہ (حد) اس کا کفارہ بن جاتی ہے ۔‘‘ حسن ، رواہ فی شرح السنہ ۔
Haidth Number: 3628
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

حسن ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (۱۰ / ۳۱۱ ح ۲۵۹۴) [و احمد (۵ / ۲۱۴ ۔ ۲۱۵)] * ولہ شاھد فی الصحیح :’’ فمن اصاب من ذلک شیئاً فعوقب فی الدنیا فھو کفارۃ لہ ‘‘ فالحدیث حسن ۔

Wazahat

Not Available