Blog
Books
Search Hadith

شراب اور شراب نوش کی وعید کا بیان

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْبِتْعِ وَهُوَ نَبِيذُ الْعَسَلِ فَقَالَ: «كُلُّ شَرَابٍ أَسْكَرَ فَهُوَ حَرَامٌ»

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ سے شہد کی نبیذ کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا :’’ ہر نشہ آور مشروب حرام ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 3637
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفق عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۵۵۸۶) و مسلم (۶۷ / ۲۰۰۱) ۔ 5211

Wazahat

Not Available