Blog
Books
Search Hadith

قضائے حاجت کے آداب کا بیان

عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سباطة قوم فَبَال قَائِما. . قيل: كَانَ ذَلِك لعذر

حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں : نبی ﷺ کسی قوم کے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر پر آئے تو آپ نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا ۔ امام بخاری اور امام مسلم نے روایت کیا ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ (کھڑے ہو کر پیشاب کرنا) کسی عذر کی وجہ سے تھا ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 364
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفق عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۲۲۴) و مسلم (۷۳ / ۲۷۳) و قول محی السنۃ فی مصابیح السنۃ (۱ / ۲۰۰ ح ۲۵۶) ۔

Wazahat

Not Available