Blog
Books
Search Hadith

شراب اور شراب نوش کی وعید کا بیان

عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كُلِّ مُسْكِرٍ ومقتر. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے ہر نشہ آور اور قُویٰ میں سستی پیدا کرنے والی ہر چیز سے منع فرمایا ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔
Haidth Number: 3650
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۳۶۸۶) * حکم بن عتیبۃ مدلس و عنعن ۔

Wazahat

Not Available