Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

شراب اور شراب نوش کی وعید کا بیان

Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ثَلَاثَةٌ لَا تَدْخُلُ الجنَّةَ: مُدْمنُ الخمرِ وقاطِعُ الرَّحِم ومصدق السحر رَوَاهُ أَحْمد

ابوموسیٰ اشعری ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ تین قسم کے لوگ : ہمیشہ شراب پینے والا ، قطع رحمی کرنے والا اور جادو کا یقین کرنے والا ، جنت میں نہیں جائیں گے ۔‘‘ سندہ ضعیف ، رواہ احمد ۔
Hadith Number: 3656
Views 0
Report Issue
Facebook Twitter / X WhatsApp
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ احمد (۴ / ۳۹۹ ح ۹۷۹۸ مطولاً) * فیہ ابو حریز عبداللہ بن الحسین ضعفہ الجمھور ، و للحدیث شواھد ضعیفۃ و لبعض الحدیث شواھد قویۃ و لکنہ ضعیف بھذا السیاق ۔

Wazahat

Not Available

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220