Blog
Books
Search Hadith

شراب اور شراب نوش کی وعید کا بیان

وَعَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ: سَأَلَ سَلَمَةُ بْنُ يَزِيدَ الْجُعْفِيُّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ أَرَأَيْتَ إِنْ قَامَتْ عَلَيْنَا أُمَرَاءُ يَسْأَلُونَا حَقَّهُمْ وَيَمْنَعُونَا حَقَّنَا فَمَا تَأْمُرُنَا؟ قَالَ: «اسْمَعُوا وَأَطِيعُوا فَإِنَّمَا عَلَيْهِمْ مَا حُمِّلُوا وَعَلَيْكُمْ مَا حُمِّلْتُمْ» . رَوَاهُ مُسلم

وائل بن حجر ؓ بیان کرتے ہیں ، سلمہ بن یزید جعفی ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے مسئلہ دریافت کیا تو عرض کیا : اللہ کے نبی ! مجھے بتائیں اگر ہم پر ایسے امراء مقرر ہو جائیں جو اپنا حق ہم سے طلب کریں جبکہ ہمارے حق سے ہمیں محروم رکھیں تب آپ ﷺ ہمیں کیا حکم فرماتے ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ سنو اور اطاعت کرو ، جو ان کی ذمہ داری ہے وہ اس کے مکلّف ہیں ، اور جو تمہاری ذمہ داری ہے تم اس کے ذمہ دار و مکلّف ہو ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Haidth Number: 3673
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

رواہ مسلم (۴۹ / ۱۸۵۶) ۔ 4782

Wazahat

Not Available