Blog
Books
Search Hadith

شراب اور شراب نوش کی وعید کا بیان

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّكُمْ سَتَحْرِصُونَ عَلَى الْإِمَارَةِ وَسَتَكُونُ نَدَامَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَنِعْمَ الْمُرْضِعَةُ وَبِئْسَتِ الفاطمةُ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ

ابوہریرہ ؓ ، نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ عنقریب تم امارت ملنے کی حرص و کوشش کرو گے ، اور روزِ قیامت وہ (تمہارے لیے) باعث ندامت ہو گی ، اس کا ملنا اچھا ہے اور اس کا چھن جانا بُرا ہے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
Haidth Number: 3681
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

رواہ البخاری (۷۱۴۸) ۔

Wazahat

Not Available