Blog
Books
Search Hadith

شراب اور شراب نوش کی وعید کا بیان

وَعَنْ عَائِذِ بْنِ عَمْرٌو قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ شرَّ الرعاءِ الحُطَمَة» . رَوَاهُ مُسلم

عائذ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ بدترین نگہبان ، ظالم شخص ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Haidth Number: 3688
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

رواہ مسلم (۲۳ / ۱۸۳۰) ۔ 4733

Wazahat

Not Available