Blog
Books
Search Hadith

شراب اور شراب نوش کی وعید کا بیان

وَعَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّكَ إِذَا اتَّبَعْتَ عَوْرَاتِ النَّاسِ أَفْسَدْتَهُمْ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَان»

معاویہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جب تم لوگوں کے عیوب تلاش کرو گے تو تم انہیں خراب کر دو گے ۔‘‘ صحیح ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
Haidth Number: 3709
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۹۶۵۹) [و ابوداؤد (۴۸۸۸) و سندہ ضعیف ولہ شاھد عند البخاری فی الادب المفرد (۲۴۸) و سندہ حسن وبہ صح الحدیث] ۔

Wazahat

Not Available