Blog
Books
Search Hadith

شراب اور شراب نوش کی وعید کا بیان

وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يَقُول: ثلاثةٌ أَخَافُ عَلَى أُمَّتِي: الِاسْتِسْقَاءُ بِالْأَنْوَاءِ وَحَيْفُ السُّلْطَانِ وَتَكْذيب الْقدر

جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ مجھے اپنی امت کے متعلق تین چیزوں کا اندیشہ ہے : ستاروں کے ذریعے بارش طلب کرنے ، بادشاہ کا ظلم کرنا اور تقدیر کو جھٹلانا ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد ۔
Haidth Number: 3712
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (۵ / ۹۰ ح ۲۱۱۲۱) * محمد بن قاسم الاسدی ضعیف ضعفہ الجمھور و للحدیث شواھد ضعیفۃ ۔

Wazahat

Not Available