Blog
Books
Search Hadith

شراب اور شراب نوش کی وعید کا بیان

وَعَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا مُعَاوِيَةُ إِنْ وُلِّيتَ أَمْرًا فَاتَّقِ اللَّهَ وَاعْدِلْ» . قَالَ: فَمَا زِلْتُ أَظُنُّ أَنِّي مُبْتَلًى بِعَمَلٍ لِقَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم حَتَّى ابْتليت

معاویہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ معاویہ ! اگر تمہیں حکمرانی مل جائے تو اللہ سے ڈرنا اور عدل کرنا ۔‘‘ معاویہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں ہمیشہ اس یقین کے ساتھ رہا کہ میں نبی ﷺ کے فرمان کی وجہ سے کسی عمل کے ذریعے آزمایا جاؤں گا حتی کہ میں آزمائش سے دوچار ہو گیا ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد ۔
Haidth Number: 3715
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (۴ / ۱۰۱ ح ۱۷۰۵۷) [و البیھقی فی دلائل النبوۃ (۶ / ۴۴۶)] * فی سماع سعید بن عمرو بن سعید بن العاص من معاویۃ رضی اللہ عنہ نظر ، و انظر سیر اعلام الننبلاء (۳ / ۳۳۱) ۔

Wazahat

Not Available