Blog
Books
Search Hadith

شراب اور شراب نوش کی وعید کا بیان

وَعَنْ يَحْيَى بْنِ هَاشِمٍ عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَمَا تَكُونُونَ كَذَلِك يُؤمر عَلَيْكُم»

یحیی بن ہاشم ، یونس بن ابی اسحاق سے اور وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جیسے تم ہو گے ویسے تم پر حکمران مقرر کیے جائیں گے ۔‘‘ اسنادہ موضوع ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
Haidth Number: 3717
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ موضوع ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۷۳۹۱ ، نسخۃ محققۃ : ۷۰۰۶) * یحیی بن ھاشم : کذاب و السند مظلم ، قلہ شاھد موضوع عند الدیلمی فی الفردوس (۴۹۱۸) ۔

Wazahat

Not Available