Blog
Books
Search Hadith

اس بات کا بیان کہ حکام کو رعایا پر آسانی کرنی چاہیے

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم: «يسوا وَلَا تُعَسِّرُوا وَسَكِّنُوا وَلَا تُنَفِّرُوا»

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ آسانی پیدا کرو ، تنگی پیدا نہ کرو ، سکون پہنچاؤ ، نفرت نہ دلاؤ ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 3723
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفق عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۶۱۲۵) و مسلم (۸ / ۱۷۳۴) ۔ 4528

Wazahat

Not Available