Blog
Books
Search Hadith

مسواک کرنے کا بیان

عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «السِّوَاكُ مَطْهَرَةٌ لِلْفَمِ مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ» . رَوَاهُ الشَّافِعِيُّ وَأَحْمَدُ وَالدَّارِمِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَرَوَاهُ البُخَارِيّ فِي صَحِيحه بِلَا إِسْنَاد

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مسواک منہ کو صاف کرنے والی اور رب کی رضا مندی کا باعث ہے ۔‘‘ شافعی ، احمد ، دارمی ، نسائی اور امام بخاری نے اسے اپنی صحیح میں معلق بیان کیا ہے ۔ صحیح ۔
Haidth Number: 381
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ الشافعی فی الام (۱ / ۲۳) و احمد (۶ / ۴۷ ح ۲۴۷۰۷) و الدارمی (۱ / ۱۷۴ ح ۶۹۰) و النسائی (۱ / ۱۰ ح ۵) و البخاری (کتاب الصوم باب : ۲۷ قبل ح ۱۹۳۴ معلقاً) ۔

Wazahat

Not Available