Blog
Books
Search Hadith

فیصلوں اور گواہیوں کا بیان

وَعَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «جَاهِدُوا الْمُشْرِكِينَ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ وَأَلْسِنَتِكُمْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ والدارمي

انس ؓ ، نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اپنے اموال ، اپنی جانوں اور اپنی زبانوں کے ساتھ مشرکین سے جہاد کرو ۔‘‘ حسن ، رواہ ابوداؤد و النسائی و الدارمی ۔
Haidth Number: 3821
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

حسن ، رواہ ابوداؤد (۲۵۰۴) و النسائی (۶ / ۷ ح ۳۰۹۸) و الدارمی (۲ / ۲۱۳ ح ۲۴۳۶) * ولہ شاھد فی المختارۃ للضیاء المقدسی (۵ / ۳۶ ح ۱۶۴۲) ۔

Wazahat

Not Available