Blog
Books
Search Hadith

فیصلوں اور گواہیوں کا بیان

وَعَنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «رِبَاطُ يَوْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ يَوْمٍ فِيمَا سِوَاهُ مِنَ الْمَنَازِلِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيّ

عثمان ؓ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ کی راہ میں ایک دن نگہبانی کرنا ہزار دن کی عبادت سے بہتر ہے ۔‘‘ اسنادہ صحیح ، رواہ الترمذی و النسائی ۔
Haidth Number: 3831
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ صحیح ، رواہ الترمذی (۱۶۶۷ وقال : حسن غریب) و النسائی (۶ / ۳۹ ۔ ۴۰ ح ۳۱۷۱) ۔

Wazahat

Not Available