ابومالک اشعری ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جو شخص اللہ کی راہ میں نکلے اور وہ فوت ہو جائے یا اسے قتل کر دیا جائے یا اس کا گھوڑا یا اس کا اونٹ اسے گرا دے یا کوئی زہریلی چیز اسے ڈس لے یا وہ اپنے بستر پر کسی قسم کی موت سے اللہ کی مشیت سے فوت ہو جائے تو وہ شہید ہے اور اس کے لیے جنت ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Doubtful
ضعیف
Status Reference
(ضَعِيف)
Takhreej
اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۲۴۹۹) [و صححہ الحاکم علی شرط مسلم (۲ / ۷۸ ۔ ۷۹) فردہ الذھبی] * بقیۃ صرح بالسماع و قال الذھبی : و عبد الرحمن بن غنم لم یدرکہ مکحول فیما اظن ، (تلخیص المستدرک ۲ / ۷۸ ۔ ۷۹) ۔