Blog
Books
Search Hadith

فیصلوں اور گواہیوں کا بیان

وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ غَزَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلَمْ يَنْوِ إِلَّا عِقَالًا فَلَهُ مَا نَوَى» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ

عبادہ بن صامت ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص نے (اونٹ کا گھٹنا باندھنے والی) رسی حاصل کرنے کی نیت سے اللہ کی راہ میں جہاد کیا تو اسے اپنی نیت کے مطابق اجر ملے گا ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ النسائی ۔
Haidth Number: 3850
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ النسائی (۶ / ۲۴ ح ۳۱۴۰) [و صححہ ابن حبان (۱۶۰۵) و الحاکم (۲ / ۱۰۹) و وافقہ الذھبی] ۔

Wazahat

Not Available